18-Mar-2022-تحریری مقابلہ - کسی کی زباں کسی کا ہنر بولتا ہے
کسی کی زباں کسی کا ہنر بولتا ہے
ہر ایک شخص دوسرے کو کمتر بولتا ہے
مختلف نظریہ رکھتا ہے ہر ایک شخص
کوئی می کو لذت کوئی ظہر بولتا ہے
ذمےداریاں کاندھیں پر پہاڑ بنی ہیں ورنہ
تھوڑا آرام کر لینے کو سفر بولتا ہیں
انکے لحجے میں جھلکتا ہے دولت کا نشا
جنکی زباں سے انا کا اثر بولتا ہے
تمہارے منہ پہ وہ تعریف بہت کرتا ہے
پیٹھ پیچھے تمہارے لیے زہر بولتا ہے
کبھی جو ذکر چھڑے تمہارے عیبوں پر تابش
ہر ایک گونگا دوسرے سے بہتر بولتا ہے
Anjana
21-Mar-2022 07:02 PM
Good
Reply
Fareha Sameen
19-Mar-2022 12:28 AM
👌👌👌
Reply
fiza Tanvi
18-Mar-2022 11:53 PM
Bahut pyara likha he ۔man krta he ۔ Bhai ۔۔allah apko kamyabi ata krein ۔apke khuwabo ko pura krein۔ Ameen
Reply